فکری تعصب

ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم عوام میں فکری تعصب سے متعلق شعور پیدا کریں تاکہ وہ ایسے علماء، اساتذہ، دانشوروں، صحافیوں، تجزیہ کاروں، اور دیگر صاحب اثر لوگوں کی نشاندہی کر سکیں جو اس بیماری کا شکار ہیں اور ان کی متعصبانہ رائے کو نظر انداز کر سکیں

برین ڈرین اور ریٹینشن کا اسلامی فارمولا

ہمیں اپنے پڑھے لکھے لوگوں سے محبت، عزت، اور احسان کے ساتھ پیش آنا شروع کرنا چاہئے ، یا بصورت دیگر اس برین ڈرین کو روکنے کا خواب دیکھنا چھوڑ دینا چاہیے

کیا سی پیک واقعی ایک گیم چینجر منصوبہ ہے؟

پاک چین اقتصادی راہداری نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے کی ترقی کی ضمانت ہے۔ یہ حکومتوں کے مابین منصوبہ نہیں بلکہ عوام کا منصوبہ ہے لہذا سیاست کو بالا طاق رکھتے ہوئے ہر حکومت کو اس میں یکساں دلچسپی لینی ہوگی تاکہ سی پیک کے تمام منصوبے اپنے مقررہ وقت میں پایہ تکمیل کو پہنچیں

ففتھ جنریشن وار فیئر اور پاکستان

ہمیں چاہیے کہ ہم سب اپنا مثبت کردار ادا کریں اور ایسی حکمت عملی ترتیب دیں کہ ہم ففتھ جنریشن وار فئیر کو شکست دے کر اپنی آنے والی نسلوں کو زیادہ مضبوط اور مستحکم پاکستان دے سکیں۔

رائزنگ پاکستان

پاکستان کامیابی کی طرف گامزن ہے اور صحیح وقت پر عروج حاصل کر رہا ہے۔ قوم کو یہ یقین کرنا ہو گا کہ ترقی پاکستان کا مقدر ہے اور لوگ پاکستان کو دنیا کی سیاست اور مستقبل کے نقطہ نظر میں اہم کردار ادا کرتے ہوئے دیکھیں گے۔ انشاء اللہ

پاکستان کا عالمی سطح پر اثر و رسوخ

ہمارے پاس بے شمار مسائل اور چیلنجوں کے حل کے لئے وسائل کی کوئی کمی نہیں ہے۔ تاہم ، ہمیں اس سفر کو شروع کرنے کے لئے پرخلوص عزم اور دیانتدار کوشش کی ضرورت ہے جو اس یقین کے ساتھ شروع ہو کہ 'پاکستان کو ہمیشہ فوقیت حاصل ہو'۔

پاکستان کو عظیم بنانے کی جانب ایک قدم

نوجوان پاکستان کا ایک بہت بڑا اثاثہ بن سکتے ہیں اگر ہم ان کو تعلیم دے سکیں اور انھیں اپنی توانائیاں مثبت انداز میں استعمال کرنے کے لئے ایک امید اور درست سمت فراہم کر سکیں