رائزنگ پاکستان

پاکستان کامیابی کی طرف گامزن ہے اور صحیح وقت پر عروج حاصل کر رہا ہے۔ قوم کو یہ یقین کرنا ہو گا کہ ترقی پاکستان کا مقدر ہے اور لوگ پاکستان کو دنیا کی سیاست اور مستقبل کے نقطہ نظر میں اہم کردار ادا کرتے ہوئے دیکھیں گے۔ انشاء اللہ

پاکستان کا عالمی سطح پر اثر و رسوخ

ہمارے پاس بے شمار مسائل اور چیلنجوں کے حل کے لئے وسائل کی کوئی کمی نہیں ہے۔ تاہم ، ہمیں اس سفر کو شروع کرنے کے لئے پرخلوص عزم اور دیانتدار کوشش کی ضرورت ہے جو اس یقین کے ساتھ شروع ہو کہ 'پاکستان کو ہمیشہ فوقیت حاصل ہو'۔